تقلید کے شرعی مسائل

مجتہد اور اعلم کی پہچان تین طریقوں سے ہوسکتی ہے
12/31/2017 - 12:18

* (اول) ایک شخص کو جو خود صاحب علم ہو ذاتی طور پر یقین ہو اور مجتہد اور اعلم کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

کچھ عرصہ، بغیر تقلید کیے اعمال انجام دینے کا شرعی مسئلہ
12/31/2017 - 12:14

اگر کوئی مکلف ایک مدت تک کسی کی تقلید کیے بغیر اعمال بجا لاتا رہے لیکن بعد میں کسی مجتہد کی تقلید کرلے تو اس صورت میں اگر مجتہد اس کے گزشتہ اعمال کے بارے میں حکم لگائے کہ وہ صحیح ہیں تو وہ صحیح متصور ہوں گے ورنہ باطل شمار ہوں گے۔

مجہتد کے فتوا کو حاصل کرنے کے طریقے
12/29/2017 - 12:30

 کسی مجتہد کا فتوی حاصل کرنے کے چار طریقے ہیں:
* (اول) خود مجتہد سے (اس کا فتوی) سننا۔
* (دوم) ایسے دو عادل اشخاص سے سننا جو مجتہد کا فتوی بیان کریں۔

Subscribe to تقلید کے شرعی مسائل
ur.btid.org
Online: 31