خلاصہ: حضرت زینب(سلام اللہ علیہا) کا خداوند متعال کے ساتھ عبادتوں کے ذریعہ بہت گھرا رابطہ تھا جس کے نتیجہ میں آپ اپنی زندگی کی اتنی مشکلات کے باوجود کبھی پریشان نہیں ہوئیں۔