بسم اللہ الرحمن الرحیم سورتوں کا حصہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورتوں کا حصہ
12/19/2017 - 10:49

خلاصہ: شیعہ امامیہ کا اتفاق ہے کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم سورتوں کا حصہ ہے (سوائے سورہ توبہ کے) اور اہل سنت علماء کے مختلف نظریات ہیں، بعض حصہ سمجھتے ہیں اور بعض نہیں سمجھتے، بلکہ کئی روایات اس بات کی واضح دلیل ہیں کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم سورتوں کا حصہ ہے۔

Subscribe to بسم اللہ الرحمن الرحیم سورتوں کا حصہ
ur.btid.org
Online: 43