نبی کریم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا ارشاد گرامی ہے: " لاتَشْبَعُوا فَيُطْفَأُ نُورُ الْمَعْرِفَةِ مِنْ قُلُوبِكُمْ " پیٹ بھر کے مت کھاؤ؛ کیونکہ تمہارے دل میں معرفت کا نور بجھ جائے گا۔
(مستدرك: ج16، ص218، ح12)