سوال: کیا مرد، عورت کی آواز میں پڑھے جانے والے اشعار وغیره کو سن سکتا ہے؟
جواب: عورت کی اسطرح کی آواز سننا جو اکثر مفسدہ پر مشتمل ہوتی ہے، جائز نہیں ہے۔ (رہبر معظم کے فتاویٰ)