گانا سننے کے مسائل

عورت کی آواز سننے کا  شرعی مسئلہ
12/12/2017 - 11:29

سوال:
 کیا مرد، عورت کی آواز میں‌ پڑھے جانے والے اشعار وغیره کو سن سکتا ہے؟

جواب:
عورت کی اسطرح کی آواز سننا جو اکثر مفسدہ پر مشتمل ہوتی ہے، جائز نہیں ہے۔
(رہبر معظم کے فتاویٰ)

Subscribe to گانا سننے کے مسائل
ur.btid.org
Online: 32