حدیث امیرالمومنین علیہ السلام

06/30/2019 - 13:21

حضرت علی علیه‌ السلام:
بھوکا رہنا سب سے زیادہ فائدہ مند، دوا ہے۔
(غرر الحكم: 903)

انسان کی بربادی کے اسباب
07/01/2018 - 11:26

امام علی علیہ السلام:
«مَن كانَ مُتَكبِّرا لم يَعدِمِ التَّلَفَ»
جو شخص متکبر ہو وہ بربادی سے نہیں بچ سکتا۔
(ميزان الحكمه، ج 10 ص 23)

برے دوست کا اثر
01/18/2018 - 19:50

امام على عليه السلام: 
برے دوست کی ہمنشینی سے بچو؛ کیونکہ برا دوست اپنے ہمنشین تباہ کر دیتا ہے
(غرر الحكم حدیث 2599)

عاقبت اندیشی
01/06/2018 - 19:49

جو شخص اپنے کاموں میں عاقبت اندیشی نہ کرے خود کو مشکلات اور پریشانیوں میں گرفتار کربیٹھتا ہے۔
(میزان الحکمۃ، ج3، ص52)

گانے سننے کا اثر
12/12/2017 - 08:19

امیرالمومنین (علیہ السلام) نے فرمایا:
"كثرة الاستماع إلى الغناء تورث الفقر"
گانا سننا، غربت کا باعث بنتا ہے۔
(خصال شیخ صدوق، ج2، ص505)

Subscribe to حدیث امیرالمومنین علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 51