امیرالمومنین (علیہ السلام) نے فرمایا: "كثرة الاستماع إلى الغناء تورث الفقر" گانا سننا، غربت کا باعث بنتا ہے۔ (خصال شیخ صدوق، ج2، ص505)