حکیمانہ کلمات نہج البلاغہ

دل کا پاک ہونا، کافی نہیں
12/04/2017 - 11:29

امیرالمومنین علیه السلام:
"لَا تَكُنْ مِمَّنْ يَرْجُو الْآخِرَةَ بِغَيْرِ عَمَلٍ"
ان افراد میں سے نہ ہوجاو کہ جو ”نیک عمل انجام دینے کے بغیر“، آخرت کی نعمتوں کو حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں۔

(نہج البلاغہ، حکمت 105)

Subscribe to حکیمانہ کلمات نہج البلاغہ
ur.btid.org
Online: 49