امیرالمومنین علیہ السلام: جو شخص اپنی عزت بچانا چاہتا ہے، فضول بحثوں سے پرہیز کرے۔
(میزان الحکمہ، ج 10، ص 505)