جس آنکھ سے کاروان حسینی کی ناموس کی اسارت پر گریہ کیا جاتا ہے، اس آنکھ سے کسی کی ناموس کی طرف نہیں دیکھا جاتا؛
جی ہاں! آج بھی ہل من ناصر ینصرنا پر لبیک کہا جاسکتا ہے۔