شیطانی جال

آنکھوں کی گواہی
11/16/2017 - 09:21

نامحرم کی طرف دیکھنا، شیطان کے زہریلے تیروں میں سے ایک زہریلہ تیر ہے
اس دن سے ڈرو جس دن تمہاری آنکھیں تمہارے خلاف گواہی دیں گی
حَتَّىٰ إِذَا مَا جَاءُوهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ سَمْعُهُمْ وَأَبْصَارُهُمْ وَجُلُودُهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿ سورہ فصلت/20 ﴾

شیطانی جال
11/16/2017 - 08:56

امیرالمومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:

" الْعُیونُ مَصائِدُ الشَّیطانَ"
آںکھیں شیطان کا جال ہیں
(غررالحکم حدیث 590)

Subscribe to شیطانی جال
ur.btid.org
Online: 55