نامحرم کو دیکھنا

خواتین اور مردوں کی اہم ذمہ داری یکساں ہے
12/12/2017 - 11:12

اور مومنات سے کہہ دیجئے کہ وہ بھی اپنی نگاہوں کو نیچا رکھیں؛
نگاہ کو نیچے رکھنا صرف مرد کی اہم ذمہ داری نہیں بلکہ؛ خواتین کی بھی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ہے
*  اب سوال یہ ہے کہ:
کیا مسلمان خواتین اس الہی فرمان پر عمل پیرا ہوتی ہیں یا نہیں؟

ناموس کا تحفظ
11/16/2017 - 09:11

جس آنکھ سے کاروان حسینی کی ناموس کی  اسارت پر گریہ کیا جاتا ہے،
اس آنکھ سے کسی کی ناموس کی طرف نہیں دیکھا جاتا؛

جی ہاں!
آج بھی ہل من ناصر ینصرنا پر لبیک کہا جاسکتا ہے۔

شیطانی جال
11/16/2017 - 08:56

امیرالمومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:

" الْعُیونُ مَصائِدُ الشَّیطانَ"
آںکھیں شیطان کا جال ہیں
(غررالحکم حدیث 590)

Subscribe to نامحرم کو دیکھنا
ur.btid.org
Online: 62