نیند نہ آنے اور برے خواب سے نجات کی دعا

Fri, 04/01/2022 - 18:16
نیند

حضرت صادق علیہ السلام سے معتبر سند کے ساتھ منقول ہے کہ حضرت نے فرمایا کہ اگر کوئی نیند نہ انے کی مشکل سے روبرو ہو تو یہ دعا پڑھے :

» سُبْحانَ الله‌ِ ذِی الشأنِ، دائِمِ السلْطانِ، عَظیمِ الْبُرهانِ، کل یوْمٍ هُوَ فی شَأْنٍ، یا مُشْبِعَ البُطُونِ الْجائِعَةِ، وَ یا کاسِی الْجُنُوبِ الْعارِیةِ، یا مُسَکنَ الْعُرُوقِ الضارِبَةِ، وَ یا مُنَومَ الْعُیونِ الساهِرَةِ، سَکنْ عُرُوقِی الضارِبَةِ وَ أَذنْ [ائْذَنْ] لِعَینی نَوْما عاجِلاً « (۱)

حضرت آیت الله بہجت سے پوچھا گیا کہ نیند نہ انے اور برے خواب سے نجات پانے کیلئے کون سا عمل انجام دیا جائے تو اپ نے فرمایا :

سونے سے پہلے «قل» سے شروع ہونے والے سوروں کی تلاوت کرے اور کتاب جنات ‌الخلود میں نقل شدہ دعا کی جس کے اغاز میں سُبْحانَ اللَّهِ ذِی الشَّأْنِ دآئِمُ السُّلْطانِ « ہے کی تلاوت کرے ۔ (۲)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: بحارالانوار، ج۷۳، ص۱۹۷؛ ج۸۴، ص۱۷۶؛ البلدالامین، ص۳۴؛ مصباح کفعمی، ص۴۷؛ مصباح المتهجد، ص۱۲۱؛ مکارم الاخلاق، ص۲۹۰
۲: بسوی محبوب ، ص ۸۷

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 64