امام خمینیؒ کا سلمان رشدی کے قتل کا فتوی

Sun, 04/16/2017 - 11:02

باسمہ تعالی

انا لله و انا الیه راجعون

دنیا بھر کے غیرتمند مسلمانوں کو مطلع کررہا ہوں:

باسمہ تعالی
انا لله و انا الیه راجعون
دنیا بھر کے غیرتمند مسلمانوں کو مطلع کررہا ہوں:
کتاب ’’ شیطانی آیات‘‘ کہ جو اسلام، پیغمبرؐ اور قرآن کے خلاف لکھی گئی ہے، اس کے  مصنف اور اسی طرح اسکے مطالب سے آگاہ ناشروں کے لئے قتل کا حکم دیا جا رہا ہے۔ غیور مسلمانوں سے تقاضا ہے کہ وہ جس جگہ بھی انھیں پائیں، فورا انھیں قتل کر دیں تاکہ پھر کوئی، مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کرنے کی جرئت پیدا نہ کرے۔ جو بھی اس راستے میں جانبحق ہوگا وہ شہید ہوگا انشاء اللہ۔ اگر کوئی اس کتاب کے مصنف تک دسترسی رکھتا ہے لیکن اسے قتل کرنے کی قدرت نہیں رکھتا تودوسروں کو اس کے بارے میں اطلاع دے تاکہ اسے اسکے اعمال کی سزا مل سکے۔
والسلام علیکم و رحمة الله وبرکاته
روح الله الموسوی الخمینی
29 بهمن 1367/ 11 رجب 1409/ 14 فروری ۱۹۸۸

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
13 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 28