Sun, 04/16/2017 - 11:02
امام صادق(علیہ السلام) نے ابن سنان سے خطاب کرکے فرمایا: «بہت جلد ایک شبھہ میں گرفتار ہو جاؤگے اور بغیر امام کے رہ جاؤگے، اس شبھہ سے نجات نہیں ملیگی سوائے دعائے غریق کے پڑھنے سے۔ابن سنان نے عرض کیا
امام صادق(علیہ السلام) نے ابن سنان سے خطاب کرکے فرمایا: «بہت جلد ایک شبھہ میں گرفتار ہو جاؤگے اور بغیر امام کے رہ جاؤگے، اس شبھہ سے نجات نہیں ملیگی سوائے دعائے غریق کے پڑھنے سے۔ابن سنان نے عرض کیا دعائے غریق کونسی دعا ہے؟ آپنے فر مایا:« يَا اللَّهُ يَا رَحْمَانُ يَا رَحِيمُ يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ»۔
(مھج الدعوات و منھج العبادات،ص332)
Add new comment