ماہ مبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

Sun, 04/16/2017 - 11:02

ماہ مبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

ماہ مبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِہِ، وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضائِی إِلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِکَ یَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ ۔
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کیطرف لگا دے بواسطہ اپنے نور کے اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنیوالے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 33