Sun, 04/16/2017 - 11:02
گھر کے سلسلے میں ہر مرد کے تین وظائف
گھر کے سلسلے میں ہر مرد کے تین وظائف
الإمامُ الصّادقُ عليه السلام : إنَّ المَرءَ يَحتاجُ في مَنزِلِهِ و عِيالِهِ إلى ثَلاثِ خِلالٍ يَتَكَلَّفُها و إن لَم يَكُن في طَبعِهِ ذلكَ : مُعاشَرَةٍ جَميلَةٍ ، و سَعَةٍ بتَقديرٍ ، و غَيرَةٍ بتَحَصُّنٍ .
امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں:
مرد کو گھر کے سلسلے میں تین کام انجام دینے چاہئیں، اگرچہ اس کی طبیعت کے خلاف ہی کیوں نہ ہو!
۱۔گھر والوں کے ساتھ اچھا سلوک
2۔خرچ کرے لیکن اپنے حیثیت کے مطابق
3۔غیرت اور ناموس کا احترام
بحارالانوار، جلد 75، ص 236
Add new comment