Sun, 04/16/2017 - 11:02
امام رضا علیہ السلام کا فرمان مکارمِ اخلاق کے متعلق
جس شخص میں پانچ چیزیں نہ ہوں تو دنیا اور آخرت کے کاموں میں اُس سے اچھے کام کی اُمید نہیں رکھنی چاہئے .

1-خاندانی شرافت
2-اچھے اخلاق
3-اخلاق میں ثابت قدمی
4-طبیعت میں کرم
5- اپنے خدا سے خوف
بحارالانوار:ج۷۸،ص۳۳۹
Add new comment