امام رضا علیہ السلام کا فرمان اچھے بندوں کی توصیف میں

Sun, 04/16/2017 - 11:02

امام رضا علیہ السلام  کا فرمان اچھے بندوں کی توصیف میں 

امام رضا علیہ السلام  کا فرمان اچھے بندوں کی توصیف میں 
(بہترین بندے) وہ ہیں جو اچھے کام کرنے کے وقت خوش ہوتے ہیں اور غلط کام کرنے کے وقت خدا سے معافی طلب کرتے ہیں جب کوئی چیز اُن کو دی جائے تو شکر گزار ہوتے ہیں اور جب کسی مصیبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو صبر کرتے ہیں غصے کے وقت معاف کردیتے ہیں
 بحارالانوار:ج78،ص338

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 59