امام رضا علیہ السلام کا فرمان موٴمن افراد کے بارے میں

Sun, 04/16/2017 - 11:02

امام رضا علیہ السلام کا فرمان موٴمن افراد کے بارے میں 

امام رضا علیہ السلام کا فرمان موٴمن افراد کے بارے میں 
موٴمن جب غصے میں آتا ہے، غصہ اُس کو راہِ حق سے خارج نہیں کرتا جب وہ خوش ہوتا ہے تو خوشی اُس کو باطل میں داخل نہیں کرتی اور جب طاقت و قدرت ہوتی ہے تو اپنے حق سے زیادہ طلب نہیں کرتا
بحارالانوار:ج۷۸،ص۳۵۲

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 28