اہم اعلان رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبانی

Sun, 04/16/2017 - 11:02

شیخ صدوق نے کتاب " امالی" میں امام باقر علیہ السلام اور آپ نے اپنے جد بزرگوار سے نقل کیا ہے کہ ایک دن رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم نے علی علیہ السلام سے فرمایا: اے علی خداوند عالم نے اس آیت ک

شیخ صدوق نے کتاب " امالی" میں امام باقر علیہ السلام اور آپ نے اپنے جد بزرگوار سے نقل کیا ہے کہ ایک دن رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم نے علی علیہ السلام سے فرمایا: اے علی خداوند عالم نے اس آیت کو "اے پیغمبر ! جو اللہ کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے، اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو اس کا کچھ پیغام پہنچایا ہی نہیں اور اللہ لوگوں سے آپ کی حفاظت کرے گا، بلاشبہ اللہ کافروں کو منزل تک نہیں پہنچایا کرتا۔سورہ مائدہ آیت 67" تمہاری ولایت کے بارے میں نازل کیا ہے۔ اگر اس ولایت کو کہ جسے پہنچانے کا خدا نے مجھے حکم دیا نہ پہنچاتا تو میری رسالت باطل ہو جاتی۔ اور جو شخص خدا کو تمہاری ولایت کے بغیر ملاقات کرے اس کا کردار باطل ہے۔ اے علی میں وحی خدا کے علاوہ بات نہیں کرتا۔
امالى شيخ صدوق،مجلس، 74، ص .400

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 51