Sun, 04/16/2017 - 11:02
قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ:
قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ:
إِنَّ الْمُؤْمِنَ لَيَلْقَى الْمُؤْمِنَ فَيُصَافِحُهُ، فَلَا يَزَالُ اللَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهِمَا وَ الذُّنُوبُ تَتَحَاتُّ عَنْ وُجُوهِهِمَا كَمَا يَتَحَاتُ الْوَرَقُ مِنَ الشَّجَرِ۔
جب ایک مومن دوسرے مومن سے ملاقات کرتا ہے اور مصافحہ کرتا ہے تو اللہ ان دونوں کی طرف دیکھتا ہے اور انکے گناہ درخت کے سوکھے پتّوں کی طرح گرنے لگتے ہیں۔
اصول کافی ج3 ص 461
Add new comment