Sun, 04/16/2017 - 11:02
روی الفتّال النیسابوری:
روی الفتّال النیسابوری:
أَنَّ أنّها فَاطِمَهَ (ع) لَا زَالَتْ بَعْدَ النَّبِیِّ مُعَصَّبَهَ الرَّأْسِ نَاحِلَهَ الْجِسْمِ مُنْهَدَّهَ الرُّکْنِ مِنَ الْمُصِیبَهِ بِمَوْتِ النَّبِیِّ (ص) ـ إلی أن قال: ـ ثُمَّ مَرِضَتْ مَرَضاً شَدِیداً وَ مَکَثَتْ أَرْبَعِینَ لَیْلَهً فِی مَرَضِهَا إِلَى أَنْ تُوُفِّیَتْ.
رسول اللہ (ﷺ) کے بعد جناب فاطمہ (سلام اللہ علیھا) اپنے بابا کے غم میں بہت ضعیف و ناتواں ہو گئیں تھیں، ہمیشہ اپنی پیشانی پر رومال باندھے رہتیں تھیں۔۔۔
اور پھر (امت کے مظالم کی وجہ سے) بہت زیادہ مریض ہو گئیں اور چالیس دن تک بستر علالت پر رہنے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
روضه الواعظین: 150 مضی شطر منها فی المأساه، عنه البحار 43: 191٫
Add new comment