Sun, 04/16/2017 - 11:02
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مروی ہے کہ:
«َالْحَسَدَ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ»

حسد نیک اعمال کو اس طرح نگل جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو نگل جاتی ہے؛
(نہج الفصاحہ، حدیث نمبر 2040)
Add new comment