موسمِ بھار اور بدن کی سلامتی

Sun, 04/16/2017 - 11:02

عَنِ النَّبِیِّ ص:

عَنِ النَّبِیِّ ص:
 اغْتَنِمُوا بَرْدَ الرَّبِیعِ فَإِنَّهُ یَفْعَلُ بِأَبْدَانِكُمْ مَا یَفْعَلُ بِأَشْجَارِكُمْ وَ اجْتَنِبُوا بَرْدَ الْخَرِیفِ فَإِنَّهُ یَفْعَلُ بِأَبْدَانِكُمْ مَا یَفْعَلُ بِأَشْجَارِكُمْ
بحارالأنوار ج : 59 ص : 27
رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا:
موسمِ بھار کی سردی کو غنیمت جانو کیونکہ یہ تمہارے جسم کے ساتھ وہی کرتی ہے جوتمہارے درختوں کے ساتھ کرتی ہے۔
 اور خزاں کی سردی سے بچو کیونکہ وہ تمہارے جسم کے ساتھ وہی کرتی ہے جو تمہارے درختوں کے ساتھ کرتی ہے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 27