خصوصی شمارہ
خلفاء راشدین سے اظھار ناراضگی
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا نے اپنی عمر کے اخری ایام اور لمحات میں خلفائے راشدین سے ملاقات میں کہا :
حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا سن 201 هجرى قمرى کو بھائی کے دیدار کی غرض سے مدینہ سے خراسان کے لئے روانہ ہوئیں ، اپ کے اس سفر کی وجہ اور علت کے سلسلہ میں بعض مورخین معتقد ہیں کہ اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام نے طوس میں اپنے قیام کے بعد اپنی چھیتی بہن کو خط لکھ کر اپنے غلام کے حوالے ک
ائمہ اطهارعلیهمالسلام کی زیارت ان اہم ترین مسائل میں سے ہے جس کا معصومین علیھم السلام ہم شیعوں پر حق رکھتے ہیں ، جیسا کہ امام رضا علیہ السلام ایک حدیث میں فرماتے ہیں کہ « ہر ایک معصوم اماموں کا شیعوں اور اپ کے چاہنے والوں پر حق ہے اور اس کا ادائیگی اپ کے مرقد اور حرم کی زیارت ہے ، لہذا ہر ایک اپ
یہ ایام امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے ایام ہیں ، شیعوں کا یہ مسلمہ عقیدہ ہے کہ تمام اھلبیت علیھم السلام معصوم ، خطا اور لغزشوں سے بہت دور ہیں اور اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ شخصیتیں ہرگز کوئی ایسا کام انجام نہیں دیں گی جو دین کے خلاف ہو نیز ان میں سے ہر ایک فرد اپنے زمانہ کے حالات کے تحت امام
امام رضا علیہ السلام شیعوں کے اٹھویں امام اور ہدایت و خلافت الھی نیز رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے وصایت کا اٹھواں ستون ہیں ، اپ کا اسم گرامی ابوالحسن علی بن موسی علیہ السلام اور اپ کا لقب «رضا» ہے ، اپ فرزند رسول (ص) اور اپ کی ذریت طاھرہ میں سے ہیں ، اپ کو "عالم آل محمد" کے لقب سے بھی ی
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : «شر خلق الله فی زمانی یقتلنی بالسم ثم یدفننی فی دار مضیعه و بلاد غربه ؛ : میرے دور کے مخلوقات عالم میں سے بدترین لوگ ہمیں زہر کے ذریعہ شھید کریں گے پھر ہمیں غریب الوطنی میں گھر سے بہت دور دفن کردیں گے » ۔ (۱)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : «و الله ما منا الا مقتول أو شهید» فقیل له: فمن یقتلک یا ابن رسول الله؟
رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای ۲۰ صفر ۱۴۲۷ ھجری قمری مطابق ۲۱ مارچ ۲۰۰۶ عیسوی کو نوروز کے موقع پر اپنی تقریر میں روز اربعین کی اہمیت ، عظمت ، بلندی اور بزرگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ « حسینی مقناطیسی کشش کا آغاز اربعین کے دن سے ہے جس نے رسول خدا صلی ال
اس میں کوئی شک و شبھہ نہیں کہ عصر حاضر میں اربعین شیعوں کی قدرت نمائی کا مظھر اور مصداق ہے اور ابتدائے خلقت یعنی عصر حضرت ادم علیہ السلام سے لیکر اج تک دنیا کے کسی بھی گوشہ میں اس طرح کا عظیم الشان اور پر امن اجتماع نہ ہوا ہے اور نہ ہوتا ہے ۔