ابوایوب انصاری
03/08/2021 - 09:51
ابو ایوب انصاریؓ سے پوچھا گیا کہ آپ کے مقام و مرتبے کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے آپ سے ایک سوال ہے اور وہ یہ ہے کہ علی(ع) کے رکاب میں آپ کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟ ابو ایوبؓ نے کہا: میں نے رسول خدا(ص) کو عمار سے یہ کہتے سنا: اے عمار، جب بھی تم علی کو ایک راستہ اور تمام لوگوں کو دوسرے راستہ کی طرف جاتے ہوئے دیکھو تو تم علی کی راہ اختیار کرنا اور اس کا انتخاب کرنا کیونکہ علی تم کو ہدایت کے راستے سے دور نہیں کرینگے۔