سنی علماء
02/20/2022 - 19:39
یہ کچھ ایسے اہل سنت کے متقدم و متآخر علماء اور دانشوروں کے نام ہیں جنھوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا اور اہل حق شیعہ راستے کو اپنایا، یہ سب ایسے نام ہیں جنھوں نے سنیوں اور شیعوں کے بارے میں کتابیں لکھیں اور ان کی کتابیں موجود ہیں، راہِ حق کے متلاشیوں کے لیے ان مستبصر علماء کی فہرست بڑے کام کی ہے تاکہ وہ ان علماء کے بتائے اور بیان کیے گئے روشن نقوش و خطوط کے زیر سایہ حق و حقیقت کا راستہ تلاش کرسکیں۔
02/23/2021 - 05:52
حضرت عائشہ کے فضائل کے لیے جعلی احادیث کے جو الفاظ نقل کیے گئے ہیں ان میں سے«اے حمیرا!مجھ سے بات کرو!» «عائشہ سے اپنے مذہب کا ایک یا دو تہائی حصہ لو» ہے کہ جسے سنی تفسیر اور تاریخ کی کچھ کتابیں حضرت عائشہ کی فضیلت کو ثابت کرنے کے لئے ان فقروں کو بیان کرتی ہیں۔ اگرچہ یہ مشہور ہیں، لیکن انکی کوئی ضعیف سند تک موجود نہیں ہے۔