امام حسین علیہ السلام: آپس میں ناراض شخص میں سے جو کوئی ناراضگی دور کرنے میں پہل کریگا وہی سب سے پہلے جنت میں داخل ہوگا۔[محجۃ البیضاء ج۴ ص۲۲۸]