اسلامی جنتری میں موجود عیدوں میں سے سب سے بڑی عید، عید غدیر ہے۔
پر تاثیر عید ہے۔ اس عید کا اثر و رسوخ باقی تمام عیدوں سے زیادہ ہے۔
کیوں؟
اس لئے کہ اس عید میں امّت اسلامیہ کی ہدایت اور حکومت مقرر کی گئی ہے۔