اللہ کی عظمت

«بسم اللہ الرحمن الرحیم» لکھنے کا ثواب
07/02/2018 - 14:17

رسول اللہ (صلّی الله علیه و آله و سلّم):
«مَن كَـتَبَ بِسمِ اللّهِ الرَّحمنِ الرَّحیمِ فَجَوَّدَهُ تَعظیما لِلّهِ غَفَرَ اللّهُ لَهُ»
جو شخص «بسم اللہ الرحمن الرحیم» کو اللہ کی تعظیم کے لئے لکھے تو اللہ اس کے گناہ معاف کردے گا۔
(بحارالانوار، ج 92، ص 35)

Subscribe to اللہ کی عظمت
ur.btid.org
Online: 41