سستی
06/27/2018 - 19:39
آج ہم جتنا وقت تلف کریں گے کل اتنا ہی زیادہ پشیمان ہونا پڑے گاکوئی زیادہ سوتا ہے، تو کوئی زیادہ ٹی وی دیکھتا ہے، تو کوئی گھنٹوں تک دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر ادھر ادھر کی باتیں کرتا ہے، کوئی بیٹھ کر در و دیوار کو تکتا ہے۔ خاندان اور معاشرے کے منفی حالات سےپہلے کامیابی اور ترقی کے فقدان کا سبب ہماری کاہلی اور سُستی ہی ہے۔
12/06/2017 - 20:20
امام صادق علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
اپنے کاموں کو انجام دینے میں سستی کرنے سے پرہیز کرو تا کہ جو تمہیں جانتا پہچانتا ہو وہ تمہیں پست و گھٹیا نہ سمجھے۔
میزان الحکمه، ج 11، ص 5184